ملک بھرمیں بارشوں کانیاسلسلہ کب سے شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار تک لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان ڈویژن سمیت خیبر پختونخوا میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا دوسرا سلسلہ شروع ہو گیا ہے کو آئندہ چار روز تک جاری رہے گا۔ ڈائریکٹر میٹ ڈاکٹر خالد محمود کے مطابق جس
طرح کی بارش ہم توقع کر رہے ہیں اس سے شہروں میں سیلاب کا امکان ہے اور جو نشیبی علاقے ہیں، وہاں پانی زیادہ آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار تک لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان ڈویژن، خیبر پختونخوا میں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، فاٹا، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن اور کشمیر کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے

loading...

Check Also

بہاولپور میں شادی، دولہے نے شادی کے بعد ایسی حرکت کردی کہ دلہن کے پیروں تلے زمین نکل گئی، کبھی سوچ بھی نہ سکتی تھی کہ۔۔۔

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شادی کا بندھن ایک مقدس رشتہ تصور کیا جاتاہے لیکن بعض لالچی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.