امریکہ نے پاکستا ن پر حملہ کر دیا، کئی ہلاکتوں کی اطلاعات

کرم ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پاکستان علاقے کو جارحیت کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ امریکی ڈرون طیارے نے کرم ایجنسی کے علاقے میں میزائل فائر کیے ہیں جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے امریکی ڈرون طیاروں نے کرم ایجنسی میں رشید نام کے طالبان کمانڈر کے گھر کو نشانہ بنا یا اور دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہو گئے ۔حملے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔امریکہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پاکستان علاقے

loading...

کو جارحیت کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ امریکی ڈرون طیارے نے کرم ایجنسی کے علاقے میں میزائل فائر کیے ہیں جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہو گئے

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.