Urdu Alfaz
Your ultimate resource for Urdu language, tools, and insights.
Urdu Quotes
ذلت اٹھانے سے بہتر ہے کہ تکلیف اٹھانی چاہیے۔
– حضرت علیؑغدار کا انجام بالآخر ذلت آمیز موت ہوتا ہے اس لیے کہ غدار کا درجہ منافق سے بڑھ کر ہے۔
-ٹیپو سلطان شہیدؒجب تک ہر شخص اپنا فریضہ ادا کرنے کا عزم نہ کرے قوم کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتی۔
– محترمہ فاطمہ جناحؒ