دیپکا کوراجستانی جماعت کے ممبرنےدھمکی دے دی ہے

معروف بھارتی اداکارہ دیپکا کوراجستانی جماعت کے ممبرنےدھمکی دے دی ہے کہ وہ اداکارہ کی ناک کاٹ دیں گے۔بھارتی میڈیا کےمطابق راجستانی جماعت کے ممبرنے ویڈیو پیغا م دیا ہے کہ راجپوتوں نے کبھی عورت پر ہاتھ نہیں اٹھایا اگر راجپوتوں کو عورتوں پر ہاتھ اٹھا نے کی اجازت ہوتی

تو وہ سب سے پہلے دیپکا کاناک کاٹتےکیونکہ اداکارہ بھارتی ثقافت کی خلاف ورزی کی ہے۔یاد رہے کہ فلم “پدماوتی” کے تنازع کو لے کربھارت بھر میں ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ بھارتیوں کا کہنا ہے کہ اگر فلم کی نمائش کی گئی تو سینما گھروں کو جلا دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتیوں کاکہنا ہے کہ فلم میں رانی پدماوتی اور علاؤالدین خلجی کے درمیان غلط سین کاسٹ کیے گئے ہیں اور یہ بات بھارتی ثقافت کے خلاف ہے اس لیے بھارت بھر میں فلم کو نمائش سے روکا جائے۔

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.